Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیوی سے بے وفائی کرنے پر والدین نے بیٹے کو وصیت سے بے دخل کردیا

Now Reading:

بیوی سے بے وفائی کرنے پر والدین نے بیٹے کو وصیت سے بے دخل کردیا

بیوی سے بے وفائی کرنے والے ایک شخص کو سبق سکھانے کے لیے اس کے والدین نے اس کو اپنی وصیت سے بے دخل کردیا۔

اس شخص کی والدہ نے سماجی راطوں کی ویب سائٹ ریڈ اِٹ پر خفیہ رہتے ہوئے پوسٹ کیا کہ وہ اپنے بیٹے کے اپنی اہلیہ کو طلاق دینے کے عمل سے مایوس ہوئیں، جس سے اس کو اولاد بھی ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ان کے بیٹے اپنی اہلیہ کو تب دھوکا دیا جب وہ صرف تین ماہ کا تھا۔

انہوں نے ریڈ اِٹ پوسٹ میں یہ بھی لکھا کہ ان کے بیٹے نے اس عورت کے ساتھ دوسرے علاقے میں منتقل ہونے کا فیصلہ کیا جس کے لیے اس نے اپنی بیوی کو دھوکا دیا اور بچے کی دیکھ بھال اس پر چھوڑ دی۔

والدہ نے لکھا کہ وہ اور اس کے والد یہ دیکھ کر شرمندہ ہیں کہ کس طرح ان کی بہو اپنی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات سے لڑ رہی ہے، جبکہ ایک شیر خوار بچے کی دیکھ بھال کی کوشش کر رہی ہے۔

Advertisement

لہٰذا اپنے بیٹے کو سبق سِکھانے کے لیے اور اپنی بہوں کا سہارا یقینی بنانے کے لیے انہوں نے سخت فیصلہ کیا۔

انہوں نے اپنی وصیت سے اپنے بیٹے کو نکال کر اپنی بہو اور اپنے پوتے کا نام درج کر لیا۔

والدہ نے لکھا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو وصیت سے نکالنے اور جو بھی چیز بنائی ہے وہ بہو اور پوتے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر