Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمندری حیات انسانی کچرا استعمال کرنے پر مجبور

Now Reading:

سمندری حیات انسانی کچرا استعمال کرنے پر مجبور

زیر سمندر حیات کی کچھ ایسی تصاویر سامنے آئی ہیں جن کو دیکھ انسان اپنے پھیلائے ہوئے کچرے کے متعلق شرمدہ ہونا چاہیئے۔

زیر سمندر آکٹوپس کی بڑی تعداد سمندر میں پھیلائے انسانی کچرے، جیسے کہ شیے کی بوتلیں اور پلاسٹک کپس کو سیپیوں کے بجائے چھت کے طور پر استعمال کرنے لگ گئی ہے۔

ایک نئی تحقیق میں برازیل کے محققین نے متعدد آکٹوپس کی کچھ تصاویر اور ویڈیو مرتب کی ہے جو زیر سمندر سطح پر کچرے کا سامنا کر رہے ہیں۔

کُل ملا کر محققین نے آکٹوپس کی 24 اقسام کی تصاویر مرتب کی ہیں اور ان سب تصاویر میں آکٹوپسز کو کین، پلاسٹک اور گلاس کی بوتلوں، بیٹری اور زنگ آلود دھاتی پائپ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بات تو بہت اچھی طرح جانی جاتی ہے کہ آکٹوپسز سمندر کی تہہ کو ان اشیاء سے صاف کرتے ہیں جن میں وہ چھپ سکیں، اپنے شکاریوں سے بچ سکیں اور جہاں وہ انڈے دے سکیں۔

Advertisement

اب محققین نے خبردار کیا ہے کہ وہ لوگ جو سمندروں میں کچرا بہا دیتے ہیں ممکنہ طور پر آبی حیات تک مہلک زہریلے مواد پہنچا سکتے ہیں۔

اس نئی تحقیق، جس میں کُل ملا کر261 تصاور اور ویڈیوز جمع کی گئیں، کی رہنمائی برازیل کی فیڈرل یونیورسٹی آف ریو گرینڈی کے محققین نے کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر