Advertisement
Advertisement
Advertisement

چار کروڑ سال پُرانا خم دار دانتوں والا مملیہ

Now Reading:

چار کروڑ سال پُرانا خم دار دانتوں والا مملیہ

کچھ باقیات کا تجزیہ کرنے کے بعد یہ انکشاف ہوا ہے کہ ایک خم دار دانتوں والا مملیہ جس کے اوپر کے دو دانت بڑے بڑے تھے کیلیفورنیا میں چار کروڑ سال قبل زندہ تھا۔

ماہرینِ باقیات کا کہنا ہے کہ یہ جانور سائنس میں نیا ہے اور یہ زمین موجود گوشت خوروں کی ابتدائی ارتقاء کے متعلق فہم مہیا کر سکتا ہے۔

امریکی پہاڑی بلی، جس کو بوب کیٹ بھی کہا جاتا ہے، کے برابر یہ جانور ایک طاقتور اور نسبتاً نئی قسم کا شکاری ہوگا، جس کے جبڑے کے آخر میں قینچی کی طرح کے دانت ہوں گے۔

سان ڈیئگونیچرل ہسٹری میوزیم کے محققین کے مطابق ڈائیگوائیلوُرس وینوالکنبرگائی نامی یہ قسم بلی کی طرح صرف گوشت خوری کرنے والے مملیے کی سب سے ابتدائی مثالوں میں سے ایک ہے۔

ادارے میں پوسٹ ڈاکٹرل محقق ڈاکٹر ایشلے پوسٹ کا کہنا تھا کہ مملیوں اس پہلے اس جیسا کچھ وجود نہیں رکھتا تھا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ کچھ مملیوں کے لمبے دانت ہوا کرتے تھے لیکن اس جانور اور اس کے کچھ رشتے دار پہلی مخلوق ہیں جو بلی کی طرح مکمل گوشت خوری کرتے تھے۔ ان کے منہ میں آگے کی جانب خم دار دانت ہوا کرتے تھے اور پیچھے کی جانب قینچی نما دانت ہوتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر