Advertisement
Advertisement
Advertisement

گمشدہ قصبہ 650 سال سے زیادہ عرصے بعد دریافت ہونے کے قریب

Now Reading:

گمشدہ قصبہ 650 سال سے زیادہ عرصے بعد دریافت ہونے کے قریب

برطانیہ میں قرونِ وسطیٰ کا ایک گمشدہ قصبہ 650 سال سے زائد عرصے تک زیر آب رہنے کے بعد دریافت ہونے کے قریب ہے۔

ریونسر اوڈ کے متعلق خیال کیا جاتا تھا کہ 14 صدی کے وسط میں خطرناک طوفانوں سے ختم ہونے سے قبل ہمبر کرِیک کے ساحل پر قائم یہ بندرگاہ والا قصبہ ایک مصروف ترین اور اَپ ریور ہَل کی بندرگارہ سے زیادہ ترقی یافتہ تھی۔

لیکن ڈوب جانے والی مارکیٹ کا قصبہ جو تب سے ہمبر کی تہہ میں موجود ہے، بالآخر اس کا تعین کیا جاسکتا ہے۔

یونیورسٹی آف ہَل میں سیڈیمنٹولوجی کے پروفیسر ڈینیئل پارسنز اس فرضی قصبے کا تعین کرنے کے لیے ہائی ریزولوشن سونرسسٹم کے خیال کے ساتھ سامنے آئے۔

اسپرن پوائنٹ پر ایک علاقے کی ابتدائی تلاش ریونسر اوڈ کے اطراف ڈھونے میں ناکام ہوئی تھی۔

Advertisement

لیکن پارسنز کا یقین تھا کہ آئندہ ہفتوں میں ہونے والے دوسرے سروے میں مزید کامیابی ملے گی۔

کسی دور میں ترقی کرتے اس قصبے کی نشان دہی کرنے کے لیے پارسنز کو امید تھی کہ اس جگہ کی کھدائی کے لیے پیسے جمع کیے جاسکیں تاکہ اس گمشدہ ماضی کو بازیاب کرایا جائے۔

ریونسر اوڈ  کا یہ بندرگاہ والا قصبہ 1235 کے قریب آباد کیا گیا تھا۔

1299 تک اس میں 100 سے زیادہ گھر تھے اورمصروف  ایک ڈاک سائیڈ مارکیٹ تھی۔

اس قصبے میں گودام تھے، عدالت تھی، جیل تھی، ایک بند اور ایک بندرگاہ تھی۔ یہاں ہر سال 100 سے زیادہ تجارتی جہازوں کے واجبات وصول کیے جاتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر