Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین سے 50 کروڑ سال پُرانی جانوروں کی باقیات دریافت

Now Reading:

چین سے 50 کروڑ سال پُرانی جانوروں کی باقیات دریافت

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ آج کے کئی جانوروں کے اجداد شاید 50 کروڑ سال پہلے موجودہ دور کے چین میں رہتے ہوں گے۔

چین کے جنوب مغربی صوبے یُنّان سے 250 سے زائد جانوروں کی باقیات دریافت ہوئی ہیں جو قدیم ترین باقئیات میں سے ایک ہیں۔

چین کے شہر چینگجیئنگ سے دریافت ہونے والی 51 کروڑ 80 لاکھ سال پُرانی باقیات میں متعدد کیچھوے، آرتھوپوڈز  (جھینگوں، کیڑوں، مکڑیوں اور بچھوؤں کے اجداد) اور شروع کے دور کے ریڑھ کے ہڈی والے جانور (ریپٹائلز، پرندے اور مملیے وغیرہ کے اجداد) بھی موجود ہیں۔

اس نئی تحقیق میں پہلی بار معلوم ہوا کہ یہ ماحل ایک اتلا سمدنری، اجزاء سے بھرپور ڈیلٹا تھا جو طوفانوں اور سیلابوں سے متاثر تھا۔

یہ علاقہ اب صوبہ یونّان کی پہاڑیوں کی زمین پر ہے۔ لیکن ٹیم نے چٹانوں کے نمونوں کا مطالعہ کیا جس سے ماضی کے ماحول میں سمندری کرنٹس کے شواہد ملے۔

Advertisement

یونیورسٹی آف ایکسیٹر اور یُنّان یونیورسٹی میں پیلیوبائیولوجسٹ اور تحقیق کے سینئر مصنف ڈاکٹر شیاؤیا ما کا کہنا تھا کہ کیمرین دھماکے پر اب سب متفق ہیں کہ یہ ایک فوری ارتقائی وقوع تھا، لیکن اس وقوع کے عمومی اسباب طویل عرصے سے زیرِ بحث ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر