Advertisement
Advertisement
Advertisement

کلاسز کے دوران ٹوائلٹ جانے سے روکنے کے لیے اسکول کا انوکھا قدم

Now Reading:

کلاسز کے دوران ٹوائلٹ جانے سے روکنے کے لیے اسکول کا انوکھا قدم

برطانیہ میں ٹوائلٹ تک رسائی محدود کرنے پر ایک اسکول بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کے الزام کی زد میں آگیا۔

برطانیہ کی ایک کاؤنٹی کینٹ میں قائم ہنڈریڈ آف ہُو اکیڈمی نے کلاسز کے دوران طلبا کو ٹوائلٹ جانے سے روکنے کے لیے لاک ہوجانے والے دروازے نصب کردیے۔

کچھ والدین کا کہنا ہے کہ اکیڈمی کی جانب سے کیا جانے والا یہ عمل ان کے بچوں کو کم پانی پینے پر مجبور کر رہا ہے جس کا مطلب ہے کہ وہ مسلسل سر درد کے ساتھ واپس آتے ہیں۔

اسکول کا کہنا تھا کہ پہلے اگر طلبا کے پاس اجازت نامہ ہوتا تو ان کو ٹوائلٹ جانے کی اجازت مل جاتی۔

اسکول نے مزید کہا کہ شٹرز کا نصب کیا جانا ایک حفاظتی قدم ہے۔

Advertisement

ایک والدہ کا کہنا تھا کہ اگر کسی کا بیٹ خراب ہو یا اس کے ساتھ کچھ اور مسئلہ ہو تو ان کے لیے مشکل ہوگی۔ یہ ٹھیک نہیں ہے۔

ایک والدہ نے کہا کہ ٹوائلٹ جانا بنیادی انسانی حق ہے۔ کچھ طلبا دن کے وقت ٹوائلٹ نہیں جا رہے  اور وہ آدھے گھنٹے کا سفر کر کے گھر واپس آتے ہیں تاکہ وہ ٹوائلٹ جا سکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بچے لنچ پر نہیں جا سکتے کیوں کہ لنچ کے وقت ٹوائلٹ میں قطاریں لگی ہوتی ہیں، اس لیے ان کو اپنا لنچ ٹائم کھانا کھانے اور ٹوائلٹ کی قطار میں تقسیم کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر