Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون کی ریسٹورانٹ میں غیر معمولی عادت، نئی بحث چِھڑ گئی

Now Reading:

خاتون کی ریسٹورانٹ میں غیر معمولی عادت، نئی بحث چِھڑ گئی

ایک خاتون نے ریسٹورانٹ میں اپنی غیر معمولی عادت آن لائن بتا کر شدید بحث چھیڑ دی ہے۔

ایک خاتون نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں کھانے کا ایک پیالہ رکھا ہے جو انہوں نے ریسٹورانٹ میں آرڈر کیا ہے اور اس کے ساتھ ابلتے پانی کا ایک گلاس رکھا دِکھایا گیا ہے۔

انہوں نے صارفین سے پوچھا کہ کیا کوئی جانتا ہے کہ جب بھی وہ باہر کھانا کھانے جاتی ہیں جو گرم پانی کیوں لیتی ہیں؟

ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ وہ گرم پانی اس لیے لیتی ہیں تاکہ اپنے برتنوں کو استعمال کرنے سے پہلے جراثیم سے پاک کر سکیں اور اس بات کو یقینی بنا سکیں کہ برتن صاف ہیں۔

جس کے بعد ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں ایک بحث چِھڑ گئی۔

Advertisement

پوسٹ ہونے کے بعد سے ویڈیو کو ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ بار دیکھا گیا، 11 ہزار 300 بار لائک کیا گیا اور کمنٹس میں سیکڑوں لوگوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ ایسا کرنے کے پیچھے موجود وجہ کو سمجھتے ہیں۔

ایک شخص نے کمنٹ میں کہا ’میں ایسا ہر بار کرتا ہوں۔‘

ایک نے لکھا ’میں نے اب اس متعلق سوچا، میرا خیال ہے میں اب اپنے (برتن) لے کر جاؤں گا۔ میں نے سوچا ہی نہیں کہ یہ چاندی کے برتن اب تک کتنے گندے ہیں۔‘

ایک صارف نے لکھا کہ وہ لیموں اور نمک بھی مانگ لیتے ہیں تاکہ برتنوں کو مانجھنے کے لیے استعمال کر سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر