Advertisement
Advertisement
Advertisement

آکٹوپس کے 33 کروڑ سال پُرانے اجداد دریافت

Now Reading:

آکٹوپس کے 33 کروڑ سال پُرانے اجداد دریافت

سائنس دانون نے آکٹوپس کے سب سے قدیم اجداد کو دریافت کرلیا ہے۔ امریکی ریاست مونٹانا سے دریافت ہونے والی یہ باقیات تقریباً 33 کروڑ سال پُرانی ہیں۔

تحقیق میں محققین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ یہ قدیم مخلوق پہلے سمجھے جانے والے خیال سے لاکھوں سال پہلے دنیا میں موجود تھی۔ جس کا مطلب ہے کہ آکٹوپس دنیا مین ڈائنو سار کے دور سے بھی پہلے کے ہیں۔

4.7 انچ کی اس باقیات کے 10 بازو ہیں – جبکہ آج کے دور کے آکٹوپس کے آٹھ بازو ہوتے ہیں۔ یہ ممکنہ طور پر ٹروپیکل سمندروں میں اتھلے پانی میں رہتے تھے۔

اسمتھ سونین نیشنل میوزیم آف نیچرل ہسٹری کے زولوجسٹ مائیک ویکشیو، جو تحقیق کے حصہ نہیں تھے، نے کا کہنا تھا کہ نرم ٹِشو والی باقیات کا ملنا بہت نایاب ہے، ماسوائے چند جگہوں کے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ بہت دلچسپ دریافت ہے۔ یہ آکٹوپس کے آبا و اجداد کو اس سے بھی پہلے لے جاتی ہے جو اس سے پہلے سمجھی جاتی تھی۔

Advertisement

یہ قسم مونٹانا کے بیئر گلش لائم اسٹون فارمیشن میں دریافت ہوا تھا اور 1988 میں کینیڈا کے رائل اونٹاریو میوزیم کو عطیہ کر دیا گیا تھا۔

سالوں تک ان باقیات کو نظر انداز کیا جاتا رہا۔ لیکن بعد ازاں سائنس دانوں نے غور کیا کہ 10 چھوٹے بازو چونے میں جڑے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر