Advertisement
Advertisement
Advertisement

پوسٹ مارٹم کے دوران خواتین کی زبان کیوں کاٹ دی جاتی ہے؟

Now Reading:

پوسٹ مارٹم کے دوران خواتین کی زبان کیوں کاٹ دی جاتی ہے؟
Dead Woman

کون سوچ سکتا تھا کہ پوسٹ مارٹم کے دوران خواتین کی زبان ہی کاٹ دی جاتی ہے اور کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جب کوئی مرتا ہے تو جو زیورات پہنے ہوتے ہیں ان کا کیا ہوتا ہے؟

ایک خاتون نے پوسٹ مارٹم ٹیکنیشن جیرالڈ لیڈ فورڈ کے سامنے ٹک ٹاک پر سوال پوچھا کہ “جسم کے چھدے ہوئے اعضاء میں پہنے ہوئے زیورات کا آپ کیا کرتے ہیں؟”

جیرالڈ نے خاتون کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ جب کوئی لاش میرے پاس آتی ہے تو مجھے چہرے اور جسم پر موجود پیئرسنگز کو اپنی جگہ چھوڑنے کی ضرورت ہوتی ہے۔”

جیرالڈ، جو TikTok پر G Dubya اکاؤنٹ کے تحت ویڈیوز پوسٹ کرتے ہیں ، کہتے ہیں کہ “آپ پریشان ہیں کہ میں آپ کے زیورات نکال لیتا ہوں اور آپ انہیں اپنے ساتھ نہیں لے جا پائیں گے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ صرف ایک چیز جو میں نکالتا ہوں وہ ہے آپ کی زبان میں پہنی ہوئی رِنگ۔”

https://www.tiktok.com/@big_led73/video/7083062039513468203?is_from_webapp=1&sender_device=pc&web_id=7087981085133719045

Advertisement

انہوں نے مزید بتایا کہ “میں پوسٹ مارٹم کے دوران زبان نکال لیتا ہوں، ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہوتا ہے کہ آپ نے اس پر کاٹا نہیں ہے، اس بات کو یقینی بنانا ہوتا ہے کہ آپ کے گلے کے پچھلے حصے میں دوائیں نہیں ہیں۔”

انہوں نے مزید کہا کہ “چھدے ہوئے نپل، ناک، کان، بھنو، شرمگاہ پر موجود زیورات کو ہم نہیں نکالتے۔”

ویڈیو کے عنوان میں جیرالڈ نے لکھا، “آپ کی زبان کے علاوہ اپنے تمام چھدے ہوئے زیورات آپ کو واپس ملیں گے، سوائے زبان کے، میں تمہاری زبان رکھوں گا۔ “

جیرالڈ کے انکشاف نے بہت سے ناظرین کو بے چین کردیا ہے۔

ایک صارف نے کمنٹ میں لکھا، “بس فیصلہ کیا ہے کہ میں نہیں مروں گا۔”

ایک اور صارف نے سوال پوچھا ، “کیا؟ سب کی زبان نکال لی جاتی ہے؟”

Advertisement

تیسرے صارف کا کہنا تھا کہ ” آپ مجھے بتا رہے ہیں کہ جب بھی میں کسی جنازے میں گیا ہوں، وہ لاش زبان سے عاری تھیاور مجھے پتا بھی نہیں تھا؟”

ایک سوشل میڈیا صارف نے پوچھا، “کیا میں زبان نہ ہٹانے کی کسی  شق پر دستخط کر سکتا ہوں؟”

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر