Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسان کا قد چھوٹا کیوں ہوا؟ اہم انکشاف

Now Reading:

انسان کا قد چھوٹا کیوں ہوا؟ اہم انکشاف

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 12 ہزار سال قبل انسان کے آباء و اجداد شکار چھوڑ کر ذراعت اپنائے جانے کی وجہ سے ان کے قد چھوٹے ہوئے۔

محققین کی بین الاقوامی ٹیم نے ڈی این اے کا تجزیہ کیا اور یورپ بھر سے ملنے والے 167 قدیم انسانی ڈھانچوں کی باقیات سے پیمائشیں لیں۔

ہڈیوں کے دور تعین پہلے ہی کیا جا چکا تھا یہ 12 ہزار سال قبل یہ ابھرتی ذراعت سے پہلے کی ہیں یا بعد کی یا اس ہی دوران کی۔

ماہرین کو معلوم ہوا کہ شکاری طرزِ زندگی سے ذرعی طرزِ زندگی پر منتقلی نے ان لوگوں کے قد کو اوسطاً1.5 انچز کم کیا۔

محققین کا کہنا تھا کہ چھوٹا قد خراب صحت کی ایک نشانی ہے کیوں کہ یہ بتاتی ہے کہ انہیں اتنی غذا نہیں مل رہی تھی جو ان کی باقاعدہ نشو نما کرتی۔

Advertisement

یہ ابتدائی یورپی کاشتکار ناکافی غذا اور اضافی بیماری کے بوجھ سے گزرے جس کی وجہ سے ان کی نشو نما رک گئی۔

ڈھانچے کے دیگر اسٹریسرز، جس سے کاشتکار گزرے، میں لوروٹِک ہائیپروسٹوسِس شامل ہے جس میں کھوپڑی کی ہڈی کے اسپنجی یا مسام دار ٹیشو کے حصے متاثر ہوتے ہیں۔

یہ تحقیق امریکی ریاست پینسِلوینیا کی پین اسٹیٹ یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف اینتھروپولوجی کی اسسٹنٹ ریسرچ پروفیسر اسٹیفنی مارسِنیئک کی رہنمائی میں کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر