Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواتین میں مردوں کی نسبت ترقی کی لگن کم کیوں ہوتی ہے؟

Now Reading:

خواتین میں مردوں کی نسبت ترقی کی لگن کم کیوں ہوتی ہے؟

ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خواتین مردوں سے کم ترقی کی خواہاں ہوتی ہے کیوں کہ وہ کام پر زیادہ دباؤ، غصہ اور ناامیدی محسوس کر رہی ہوتی ہیں۔

کام پر جذبات میں جنسی اختلافات پر کی جانے والی نئی تحقیق کے مطابق رہنمائی کے لیے مثبت جذبات ضروری ہیں، جس کا مطلب ہے کہ خواتین کا زیادہ دباؤ محسوس کرنے اور غصہ کرنے جیسے منفی جذبات ان کے رہنمائی کرنے کے عمل میں مشکل کی صورت حائل ہیں۔

ییل یونیورسٹی کے ماہرین کو معلوم ہوا کہ مردوں کی نسبت خواتین نے بتایا کہ کام پر وہ جذباتی ہوتی ہی، دباؤ، غصہ، تناؤ اور نا امیدی کے ساتھ کم عزت اور کم اعتماد محسوس کرتی ہیں۔

انہیں نوکری کی جگہ پر کچھ مثبت احساسات کا تجربہ بھی ہوتا ہے لیکن پیشہ ورانہ ترقی کا زینہ چڑھنے کے لیے اس کا جذباتی فائدہ کم ہوتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ نوکری پر جذبات میں جنسی اختلافات پر بہت کم مطالعے کیے گئے ہیں۔

Advertisement

محققین کا کہنا تھا کہ اس کو سمجھنا خصوصی طور پر اس لیے بھی اہم ہے کہ جذبات کام کی کارکردگی، فیصلہ سازی، تخلیقی صلاحیت، عدم حاضری، مسائل کے حل اور مؤثر رہنمائی پر اثر ڈالتے ہیں۔

تحقیق کے شریک مصنف اور یونیورسٹی آف زیوریخ اور کیمبرج جج بزنس اسکول کے استاد جوشین مینگیس کا کہنا تھا کہ کسی کے لیے بھی جذبات، دباؤ، کم عزت اور کم اعتمادی کے احساس میں اَن دیکھی حدود کو پار کر جانا مشکل ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جذبات کا بوجھ نہ صرف خواتین سے ترقی کے مواقع ان سے چھینتا ہے بلکہ انہیں ادارے میں اپنی بہترین صلاحیت کا اظہار کرنے سے بھی روکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر