Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک سال سے پراسرار سرنگ کھودنے والے نوجوان کے خوش رہنے پر گرل فرینڈ تشویش میں مبتلا

Now Reading:

ایک سال سے پراسرار سرنگ کھودنے والے نوجوان کے خوش رہنے پر گرل فرینڈ تشویش میں مبتلا

سوشل میڈیا صارفین ایک عورت کے عجیب و غریب مسئلے پر پریشان ہیں، جس کا بوائے فرینڈ اپنا تقریباً سارا فارغ وقت وراثت میں ملی اپنی جائیداد پر سرنگ کھودنے میں صرف کرتا ہے۔

27 سالہ خاتون نے نام ظاہر نہ کرتے ہوئے Reddit پوسٹ میں لکھا کہ اس کے 31 سالہ بوائے فرینڈ نے اپنی ‘قابل ذکر گہری’ سرنگ پر کام کرتے ہوئے تقریباً ایک سال گزارا ہے اور جب وہ گھر واپس آتا ہے تو ہمیشہ ‘خوش’ دکھتا ہے۔

خاتون اس کی جسمانی حفاظت اور ذہنی صحت کے بارے میں فکر مند ہیں۔

خاتون نے کہا کہ اب اُس کی کوئی سماجی زندگی نہیں ہے اور وہ بمشکل اس کے ساتھ وقت بھی گزارتا ہے کیونکہ وہ زمین میں اس گندے گڑھے کو کھودنے کے علاوہ کچھ نہیں کر رہا ہے۔

خاتون کی مشورے کی درخواست ٹویٹر پر وائرل ہو گئی ہے، جہاں ہزاروں لوگوں نے حیرت اور الجھن کا اظہار کیا ہے اور اس آدمی کے عجیب و غریب شوق کے بارے میں لطیفے گڑھے ہیں۔

Advertisement

He is always 'happy' when he comes home from hours of digging, but she's worried about his physical safety and mental health. She said that he no longer has a social life and barely even spends time with her anymore

پوسٹ کا عنوان ‘میں اپنے بوائے فرینڈ کو سرنگ کھودنے سے کیسے روک سکتی ہوں؟’ رکھا گیا ہے۔

خاتون نے کہا کہ اس کی سب سے بڑی تشویش اس کے بوائے فرینڈ کی حفاظت ہے، کیونکہ اسے خدشہ ہے کہ سرنگ اس پر گر سکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ‘میں نے اس تشویش کا اظہار اس سے کرنے کی کوشش کی ہے، لیکن اس نے صرف ہنس کر مجھے یقین دلایا کہ وہ ٹھیک ہے۔’

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر