Advertisement
Advertisement
Advertisement

بدبو دار جرابوں کا کامیاب کاروبار کرنے والا شخص

Now Reading:

بدبو دار جرابوں کا کامیاب کاروبار کرنے والا شخص

برطانیہ کا ایک شخص اپنی جرابوں کو آن لائن فروخت کر کے ماہانہ 1600 پاؤنڈز کما رہا ہے۔

برطانیہ کے دارالحکومت لندن سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ بِلی جو گرے اپنی منگیتر کے ساتھ اونلی فینز کا پیچ چلاتے ہیں۔

انہیں اس بات کا اس وقت تک کوئی اندازہ نہیں تھا کہ وہاں استعمال شدہ جرابوں کی بھی کوئی مارکیٹ ہے جب تک نہیں اس متعلق کسی کا پیج پر میسج نہیں آیا۔

اب وہ اپنی پہنی ہوئی جرابیں فی جوڑی 10 پاؤنڈز سے 30 پاؤنڈز کے درمیان فروخت کرتے ہیں اور ہفتے 12 جوڑیوں تک فروخت کر دیتے ہیں، جس سے ہفتے کے 360 پاؤنڈز بن جاتے ہیں۔

ان کا دعویٰ ہے کہ وہ ان جرابوں کو ایک زِپ لاک بیگ میں ارسال کرنے سے پہلے کئی دنوں تک پہنتے ہیں۔

Advertisement

وہ گاہکوں کے اضافی چارج کی درخواست کا بھی خیال رکھتے ہیں۔

اپنے انتہائی غیر معمولی کیریئر کے انتخابکے باوجود بلی جو کا کہنا ہے کہ اپنے کام کو لے کر دوستوں اور خاندان والوں کے سامنے کُھلے ہیں، جنہوں نے ان کے کام میں ان کا ساتھ دیا ہے۔

ایک کلِپ میں بلی جو نے ناظرین کو اپنی جِم کی معمولات کے متعلق آگاہ کیا تاکہ وہ یہ دِکھا سکیں کہ اپنی جرابوں کے لیے کیسے مطلوبہ نمی حاصل کرتے ہیں۔

یہ ویڈیو ٹِک ٹاک پر 80 ہزار بار دیکھی گئی کیوں کہ دیکھنے والے بلی کے غیر معمولی کام کے انتخاب پر حیران تھے۔

بلی جو کا کہنا تھا کہ جتنی زیادہ پسینے والی اور بدبو دار جرابیں ہوتی ہیں، اتنا بہتر ہوتا ہے۔ وہ دوڑ کر اور دیگر کام کر کے ان جرابوں کو ایک زِپ لاک بیگ میں ڈال دیتے ہیں اور پھر ان کو ایک نفیس پیکٹ میں ڈال دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر