Advertisement
Advertisement
Advertisement

1700 سال پُرانے رومی شخص کا ڈھانچہ دریافت

Now Reading:

1700 سال پُرانے رومی شخص کا ڈھانچہ دریافت

ویلش کے مضفاتی علاقے میں نو تعمیر سڑک کے برابر میں 1700 سال پُرانے رومی شخص کا ڈھانچہ دریافت کیا گیا ہے۔

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اس کے شخص کے ساتھ اس کی تلوار، فولاد کے دور کے کاشتکاری کے آلات، قدیم مدفن اور راؤنڈ ہاؤس کی باقیات دریافت کیں۔

ساؤتھ ویلز میں بیری کے قریب فائیو مائل لین سے کُل ملا کر 456 ڈھانچوں کو دریافت کیا گیا ہے جس میں پانچ کا تعلق رومی دور سے ہے۔

مذکورہ بالا شخص کے ساتھ ایک ایسے شخص کی باقیات بھی ملیں جس کا کٹا ہوا سر اس کے پیروں کے درمیان رکھا ہوا تھا۔

فائیو مائل لین پر بہتری کا کام اہم اور حیران کن دریافتوں کا سبب بنا، جہاں تین جگہوں کی کھدائی کی گئی۔

Advertisement

ملنے والے سب سے پہلے فیچرز میں متعدد کانسی کے دور کے آگ کے گڑھے، ان کے ساتھ کانسی کے دور کے آخر کے مدفن اور دور کی اشیاء ہیں جس میں تیر کا سرا شامل ہے۔

مدفن کے شمال سے ایک کانسی کے ابتدائی دورکا ایک پیالا بھی دریافت ہوا۔

کانسی کے دور کے وسط سے آخر کے بعد اگلی بستیاں فولاد کے دور آخر سے رومی دور کے آنے کی ابتداء تک بسیں۔

موقع سے رومی برتن بھی دریافت ہوئے جس پر اچھلتا ہوا جانور بنا ہوا تھا -جو ممکنہ طور پر شیر یا تیندوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر