Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہد کی مکھیاں انسانوں جیسا کیا کام کرسکتی ہیں؟

Now Reading:

شہد کی مکھیاں انسانوں جیسا کیا کام کرسکتی ہیں؟

انسان ایک سمجھدار مخلوق ہے جو جفت (Even) اور طاق (Odd) اعداد میں آسانی کے ساتھ فرق سمجھ سکتا ہے۔

ایک نئی تحقیق سے پہلے تک ہم انسان یہ سمجھتے تھے کہ ہم ہی ایک ایسی مخلوق ہیں جو یہ کام کر سکتے ہیں، جس کو parity ٹاسک کہا جاتا ہے۔

لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ شہد کی مکھیاں بھی جفت اور طاق گروپنگ کے متعلق بتانا سیکھ سکتی ہیں۔

ہمارے دماغ کے ایک ذرّے کے برابر دماغ رکھنے والی شہد کی مکھیوں کے اس عمل سے معلوم ہوتا ہے کہ یا تو یہ پرِیٹی گیم اتنا مشکل نہیں ہے جتنا ہم اس کو سمجھتے ہیں یا شہد کی مکھیوں کا اس کو سیکھنے کا الگ انداز ہے۔

انسان کے دماغ میں 86 ارب نیورونز کام کرتے ہیں جبکہ شہد کی مکھی کے دماغ میں بمشکل 10 لاکھ نیورونز ہوتے ہیں۔

Advertisement

گزشتہ ہفتے جرنل فرنٹیئر اِن ایکولوجی اینڈ ایوولوشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں یہ بتایا گیا کہ کس طرح سے شہد کی مکھیوں نے طاق اور جفت اعداد کا خیال سیکھنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کیا اور پھر اس کا اطلاق ان اعداد سے بڑے اعداد پر کیا جن کے متعلق محققین کو خیال تھا کہ یہ مکھیاں سمجھ سکتی ہیں۔

ایک اڑتے کیڑے کے حوالے سے یہ انتہائی دلچسپ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر