Advertisement
Advertisement
Advertisement

صرف 100 روپے کے گوبر سے فری بجلی اور گیس بنانے والے ندیم سے ملیے

Now Reading:

صرف 100 روپے کے گوبر سے فری بجلی اور گیس بنانے والے ندیم سے ملیے

ہمارے شہری معاشرے میں گوبر کی کوئی قیمت نہیں، لیکن اگر ہم دیہاتی علاقوں کا رخ کریں تو ہمیں پتا لگتا ہے کہ یہ صرف بول براز نہیں بلکہ ایک انتہائی کارآمد شے ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف 100  روپے کہ گوبر سے کئی دنوں تک فری بجلی اور گھریلو صارفین گیس استعمال کر سکتے ہیں؟

تو چلیے آج ہم آپ کو ملواتے ہیں ندیم سے، جو بائیو گیس سے پورے گھر کے لیے بجلی اور گیس پیدا کر کے اسے استعمال بھی کر رہے ہیں۔

بول بز کے اینکر ارسلان اعظم سے گفتگو کے دوران ندیم کا کہنا تھا کہ پچھلے کئی سالوں سے بائیو گیس کی مدد سے وہ گھر میں بغیر کسی تعطل کے بجلی اور گیس استعمال کر رہے ہیں۔

ندیم صاحب ناصرف یہ گیس خود استعمال کر رہے ہیں بلکہ اسے اسٹور بھی کر لیتے ہیں۔

Advertisement

2012 سے لے کر آج تک ان کے لگائے بائیو گیس پلانٹ سے بلا تعطل گیس کی فراہمی جاری ہے۔

انہوں نے جب یہ پلانٹ لگایا تو اس پر 2012 میں تقریباً 7 لاکھ روپے خرچہ آیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ زیرو ویسٹ پلانٹ ہے اور اس گوبر سے گیس نکالنے کے بعد اسے بطور بہترین کھاد استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ندیم صاحب نے اس کے فوائد کے حوالے سے مزید کیا کچھ بتایا؟ ملاحظہ کیجئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر