تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں کیونکہ صارفین اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی لیتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں۔

مذکورہ تصویر ایک جنگل کی ہے جس میں ایک شخص اسلحہ تھامے کھڑا ہے لیکن آپ کو یہ بتانا ہے کہ اس میں ’ہاتھی‘ کہاں موجود ہے؟
ہاتھی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین تصویر میں موجود ہاتھی کو ڈھونڈنے میں دلچسپی لے رہے ہیں لیکن جواب تلاش نہیں کر پا رہے۔
کیا آپ اس تصویر میں موجود ہاتھی تلاش نہیں کرسکے؟، آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
