Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناسا نے خلاء میں موجود پراسرار اور خوفناک آواز جاری کر دی

Now Reading:

ناسا نے خلاء میں موجود پراسرار اور خوفناک آواز جاری کر دی

ناسا نے خلاء میں موجود پراسرار جانور کی خوفناک آواز جاری کر دی ہے۔

اکثر سوشل میڈیا پر کئی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہے جو کہ صارفین کی جانب سے بھی خوب پسند کی جاتی ہیں اور بعض ایسی چیزیں ہوتی ہیں جن کے بارے میں لوگ جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے معلومات فراہم کریں گے۔

ناسا کی جانب سے خلاء میں موجود ایک خوفناک آواز کو ریکارڈ کیا گیا اور اسے عام لوگوں کو بھی سنایا گیا، اس آواز کو سننے کے بعد صارفین اور ماہرین خوف کا شکار بھی ہوئے اور حیران بھی۔

یہ آواز خلاء میں موجود بلیک ہول کی ہے جو کہ اپنے اندر پراسراریت رکھتا ہے اور اپنی ایک پراسرار دنیا کی وجہ سے جانا جاتا ہے، اس کے آس پاس موجود ناسا کی سیٹلائٹ کی جانب سے کچھ ایسی آواز سنی گئی جو کہ خوفناک اور دیوقامد جانور سے مشابہت رکھتی تھی۔

Advertisement

سنسان ماحول میں اس آواز نے مزید خوف پیدا کر دیا، اس ویڈیو میں موجود آواز کو بھی سن کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ آواز اگر سننے میں اتنی خوفناک ہے اور منظر کشی میں یا نظروں میں کیسی ہوگی۔

صارفین کی جانب سے اس آواز کو قیامت سے پہلے آنے والے جانور سے بھی تشبیہہ دی جا رہی ہے، جبکہ کوئی اسے قیامت سے پہلے کی نشانی تصور کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر