Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس تصویر میں‌ ایک جانور ہے یا دو؟ صرف ذہین افراد ہی جواب دے سکتے ہیں

Now Reading:

اس تصویر میں‌ ایک جانور ہے یا دو؟ صرف ذہین افراد ہی جواب دے سکتے ہیں

ہماری جانب سے صارفین کے لئے تصویری پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا گیا جو کہ آج بھی جاری ہے اور اسی صورت میں آج ایک اور پہیلی حل کے لئے دی جارہی ہے۔

تصویری پہیلیاں دماغ کو تیز کرنے اور دماغی صلاحتیوں کو پرکھنے کے لئے بہت کارآمد ہوئی ہیں لیکن ان پہیلیوں میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو دماغ کو گھما کر رکھ دیتی ہیں۔

آج بھی ایک پہیلی کو حل کر کے اپنی دماغی صلاحیتوں کو آزمائیں، یہاں ہم بھی مدد کریں گے لیکن آپکی کوشش کے بعد۔

یہ بھی پڑھیں: اس معمولی سی تصویر میں کیا بڑی غلطی چھپی ہے؟

اوپر دی گئی تصویر ایک ہاتھی کی ہے جس میں دیکھنے سے بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ اس میں ایک ہی جانور ہے لیکن ایسا نہیں ہے اس میں ایک اور جانور موجود ہے۔

Advertisement

تیز دماغ والے افراد ہوسکتا ہے کہ جلدی دوسرے جانور کو پکڑنے میں کامیاب ہوجائیں۔

تو آپکے پاس 10 سیکنڈز ہیں جس میں آپکو بتانا ہے کہ اس تصویر میں کتنے جانور موجود ہیں؟

تو کیا آپ جواب معلوم کرنے میں کامیاب ہوئے؟

یہ بھی پڑھیں: اس تصویر میں ایسا کیا چھپا ہے جس نے ہزاروں افراد کو سر پکڑنے پر مجبور کردیا؟

اگر نہیں تو گھبرائیں مت، ایک بار اور غور کرلیں۔

ملا؟

Advertisement

اگر آپ کو جواب معلوم ہوگیا ہے تو نیچے ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

اور اگر آپکو جواب نہیں ملا تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں۔

 

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر