
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔
ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں ایک گائے کو پانی کے بہاؤ پر تیرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو پوسٹ کرنے والے صارف نے لکھا ہے کہ سخت گرمی میں ایک گائے بڑے اطمینان سے زرعی کینال میں تیر رہی ہے۔
AdvertisementOh, to be a cow floating peacefully along an irrigation canal in this hot summer pic.twitter.com/n1Yv36KNZc
— Gabriele Corno (@Gabriele_Corno) August 16, 2022
وائرل ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے اور اسے اب تک 23 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News