اکثر سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں لیکن اس خبر میں ہم آپکو جس ویڈیو کے بارے میں بتانے جارہے ہیں اس سے شاید آپکا دل دہل جائے گا۔
ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گرا اور اچانک غائب ہوگیا، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوتے ہی تیزی سے وائرل ہوئی، اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد نے دیکھا اور شیئر کیا ہے۔
Journey to the Center of the Earth pic.twitter.com/CeFcYVxiSq
— Why men live less (@Menliveless) August 7, 2022
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ٹائر شاپ کے باہر ایک شخص موٹر سائیکل ریورس کرنے کی کوشش کرتے ہوئے گہرے گڑھے میں گر کر غائب ہو گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
