Advertisement
Advertisement
Advertisement

اڑن طشتری کی واضح ترین تصویر منظر عام پر، تصدیق بھی ہوگئی؟ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

Now Reading:

اڑن طشتری کی واضح ترین تصویر منظر عام پر، تصدیق بھی ہوگئی؟ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

اڑن طشتری کی واضح ترین تصویر منظر عام پر آگئی ہے۔

منظر عام پر آنے والی یہ تصویر آج سے 30 سال قبل 4 اگست 1990 کو چند اسکاٹش ہائیکرز نے کھینچی تھی جس کے بعد انہوں نے یہ تصویر پہلے اسکاٹ لینڈ ڈیلی ریکارڈ نیوز پیپر کو دی، اس کے بعد اسکاٹش وزارت دفاع کو دی اور پھر یہ منظر سے غائب ہوگئی تھی۔

حال ہی میں اس تصویر کو عوام کے لیے جاری کیا گیا ہے لیکن تصویر کھینچنے والے ہائیکرز کی شناخت خفیہ رکھی گئی ہے۔

 ہائیکرز کا کہنا تھا کہ یہ شے 10 منٹ تک آسمان پر دکھائی دیتی رہی اس کے بعد آسمان میں کہیں گم ہوگئی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر