Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہوٹل میں کھانے کے دوران سیپی سے نایاب موتی برآمد

Now Reading:

ہوٹل میں کھانے کے دوران سیپی سے نایاب موتی برآمد

امریکا میں ایک شخص کو ہوٹل میں کھانے کے دوران سیپی سے نایاب ترین موتی برآمد ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک شخص اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ سی فوڈ کھانے ڈیلے ور میں اسکاٹ ایورلینڈ سالٹ ایئر نامی ایک ریستوران میں گئے جہاں انہوں نے سیپی اور صدفوں کا آرڈر دیا۔

کھانے کے وقت ان میں سے جب ایک سیپی کھولی گئی تو اس میں کیڑے کی بجائے ایک غیر معمولی موتی برآمد ہوا جو اپنی بنفشی رنگت کی وجہ سے نایاب ترین موتی ہوتا ہے۔

موتی دیکھنے کے بعد خاتون کو لگا کہ شاید یہ گول ٹافی یا کوئی کوئی اور شے ہے لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ یہ ایک سچا موتی ہے۔

ریستوران انتظامیہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ اگرچہ یہ ایک نایاب عمل ہے لیکن سال میں ایک دو مرتبہ ایسے واقعات پیش آتے ہیں جب سیپ سے موتی برآمد ہوتے ہیں۔

Advertisement

تاہم انتظامیہ نے بتایا کہ یہ ایک مہنگا تحفہ بھی ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر