
امریکی شہری نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ لال مرچیں کھانے کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے گریگوری فوسٹر نے ایک منٹ میں 17 کچی لال مرچیں کھا کر گنیز ریکارڈ کی کتاب میں اپنا نام درج کروالیا۔
واضح رہے کہ فوسٹر نے نومبر 2021 میں یہ ریکارڈ بنایا تھا لیکن اب ان کا گنیز ورلڈ ریکارڈ کی کتاب میں شامل کیا گیا ہے۔
فوسٹر کو تیز مرچ سے بنے کھانے پسند ہیں اور انہوں نے اپنے گھر میں بھی مرچیں اگائی ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News