
اکثر سوشل میڈیا پر ہمیں ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہے جو انسان کو خوفزدہ کردیتی ہیں اور کچھ ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جس کو دیکھ کر انسان ہنسنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔
ایسے ہی ایک شادی کی ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دلہن کو دیکھتے ہی سب دروازے میں گر گئے۔
انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن تیار ہو کر اپنے دوستوں سے ملنے کے لئے کمرے میں مدعو کرتی ہے، جیسے ہی دلہن نے کمرے کا دروازہ کھولا تو دوستوں نے چونکا دینے والا ردِ عمل دیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
دلہن کو دیکھا کر سب زمین پر گِر پڑے اور پیچھے کی طرف بھاگنے لگے جبکہ کچھ زور زور سے ہنسنے لگے، اس کی وجہ یہ تھی کہ اس کے دوستوں نے اسے کبھی دلہن کے لباس میں نہیں دیکھا تھا۔
اسے دیکھتے ہی سب کے ہوش اڑ گئے، یوں تو دلہن بہت خوبصورت لگ رہی ہو گی لیکن دوستوں نے اُس کا خوب مذاق اڑایا۔
واضح رہے کہ بھارت میں ہونے والی شادیوں کی بہت سی ویڈیو اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News