Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنگل کے اوپر نظر آنے والا یہ مسافر طیارہ اصلی ہے یا بھوت؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

Now Reading:

جنگل کے اوپر نظر آنے والا یہ مسافر طیارہ اصلی ہے یا بھوت؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

اس خبر میں آج ہم آپ کو مذکورہ تصویر میں جنگل کے اوپر نظر آنے والے مسافر طیارے کے بارے میں بتائیں گے۔

گوگل میپس کے صارفین آسٹریلیا کے شمالی کوئنز لینڈ کے جنگلات میں ایک مسافر طیارے کو دیکھ کر حیران رہ گئے ہیں، یہ جہاز نقشے میں کوئنز لینڈ کے ساحل پر پورٹ ڈگلس سے تقریباً 155 میل جنوب میں واقع کارڈ ویل رینج میں دیکھا گیا ہے۔

یہ طیارہ ایک معیاری Airbus A320 یا Boeing 737 کی طرح لگتا ہے، جس کا رنگ گن میٹل گرے دکھائی دیتا ہے اور دونوں ہی ایئر لائنز کے ذریعے استعمال کیے جانے والے مقبول مسافر طیارے ہیں۔

آسٹریلین ٹرانسپورٹ سیفٹی بیورو کے مطابق وہ لاپتہ مسافر طیاروں کے بارے میں لاعلم ہے۔

اس حوالے سے آسٹریلیا کی سول ایوی ایشن سیفٹی حکام کا کہنا ہے کہ گوگل امیج میں نظر آنے والی ایسی تصاویر کو بھوت امیج کہا جاتا ہے اور یہ وہی ہوسکتا ہے جبکہ گوگل نے ابھی اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ کوئنز لینڈ میں نظر آنے والے طیارے کی تصویر ’بھوت‘ کی تصویر ہے یا نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر