Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماں اور بیٹی نے پرواز اڑا کر سب کو حیران کردیا؛ ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

ماں اور بیٹی نے پرواز اڑا کر سب کو حیران کردیا؛ ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں ماں اور بیٹی نے پرواز اڑا کر سب کو حیران کردیا ہے۔

کولوراڈو کی ساؤتھ ائیر لائن میں پائلٹ ماں اور بیٹی نے ایک ساتھ کمرشل پرواز اڑائی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، پرواز کے اڑان بھرنے سے پہلے دونوں پائلٹ ماں بیٹی نے فلائٹ کا اعلان کیا اور ایک دوسرے کو گلے لگا کر حوصلہ افزائی بھی کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Southwest Airlines (@southwestair)

Advertisement

خاتون پائلٹ نے پرواز میں اعلان کرتے ہوئے مسافروں کو بتایا کہ آج ان کے ساتھ ان کی بیٹی بھی بطورِ پائلٹ جہاز اڑائے گی، یہ سننے کے بعد جہاز میں سوار مسافروں نے تالیاں بجا کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ ہولی نامی خاتون پائلٹ نے کالج کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد فلائٹ اٹینڈنٹ کے طور پر ایوی ایشن کیریئر کا آغاز کیا، اس دوران انہیں احساس ہوا کہ وہ پائلٹ بننا چاہتی ہیں اور انہوں نے اپنی پرواز کے اسباق اس وقت حاصل کیے جب کیلی صرف دو سال کی تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کے مزید دو بچے ہیں لیکن خاندانی دباؤ نے کبھی انہیں اپنے خواب کو پورا کرنے سے نہیں روکا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر