Advertisement
Advertisement
Advertisement

بادلوں کا رنگ اچانک تبدیل، لوگ خوفزدہ

Now Reading:

بادلوں کا رنگ اچانک تبدیل، لوگ خوفزدہ

چلی کے ایک قصبے میں اچانک پراسرار بادل منڈلانے لگے جسے دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صبح کے وقت شمالی چلی کے پوزو المونٹے میں ہونے والی بادلوں کی عجیب و غریب شکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

تصاویر میں متحرک جامنی رنگ بصورت بادل کے بغیر آسمان پر پھیلا ہوا دیکھا جاسکتا ہے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگ اِس پر مختلف تبصرے کر رہے ہیں۔

کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ جامنی رنگ کا بادل قریبی منرلز پلانٹ میں پمپ کی خرابی کی وجہ سے ہوا تھا جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ آسمان پر ماؤو رنگ کا بادل کالا کالا کان سے آیوڈین بخارات کے اخراج کی وجہ سے ہوا تھا۔

Advertisement

چلی کے تاراپاکا ریجن کے نائب سربراہ کرسچن ایبانیز کے مطابق ہم ایک معائنہ کر رہے ہیں اور بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ امپیلر پمپ کی موٹر کی خرابی کی وجہ سے ہوا ہے۔

ماحولیاتی اہلکار ایمانوئل ابارا کا کہنا ہے کہ پمپ کی خرابی کے باعث پلانٹ میں آئوڈین ٹھوس حالت سے گیس جیسی حالت میں تبدیل ہو گئی تھی جس کی وجہ سے آسمان میں اس کا اخراج شروع ہو گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر