Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھانا دیر سے دینے پر شوہر نے بیوی کے منہ پر جلتا ہوا توا دے مارا

Now Reading:

کھانا دیر سے دینے پر شوہر نے بیوی کے منہ پر جلتا ہوا توا دے مارا

بھارت میں شوہر نے کھانا دیر سے دینے پر اپنی بیوی کے منہ پر جلتا ہوا توا مار دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے نوئیڈا میں پیش آیا جہاں کھانا دیر سے دینے پر انوج کمار نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ رکشہ ڈرائیور انوج کمار پیر کے روز جب گھر پہنچا تو کھانے میں تاخیر ہوگئی جس پر اس کا اپنی بیوی خوشبو سے جھگڑا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: کھانا دیر سے دینے پر بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

انوج نے تیش میں آ کر بیوی کے سر پر توا دے مارا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

Advertisement

اہلِ علاقہ نے اس واقعے کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دی جس کے بعد فوراً حرکت میں آ گئی اور رکشہ ڈرائیور انوج کمار کو حراست میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی وی بند کرنے پر بہو نے ساس کی تین انگلیاں کاٹ لیں

پولیس کا کہنا ہے کہ میاں بیوی بہار سے کام کے سلسلے میں نوئیڈا منتقل ہوئے تھے اور گزشتہ 5 برسوں سے نوئیڈا میں رہائش پذیر تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر