
اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ مذکورہ تصویر میں پاکستان کی کون سی مشہور شخصیت اور ان کی اہلیہ ہیں۔
اکثر سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملتا ہے کہ شوبز انڈسٹری کے اداکار اور اداکارہ اپنی اپنی بچپن کی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں اور وہ تصاویر ان کے مداحوں کو بھی بے حد پسند آتی ہیں لیکن ایسا بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے کہ سیاسی شخصیات اپنی کوئی بچپن کی تصویر شیئر کریں۔
کیا آپ اوپر دی گئی تصویر میں موجود جوڑے کو دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ یہ لوگ کون سے مشہور شخصیات ہیں؟
آپ میں سے بہت ہی کم لوگ ہوں گے جو اس کو پہچان پائیں گے۔
کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔
تصویر میں موجود آدمی کا تعلق اب سیاست سے ہے۔
اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔
تصویر میں موجود یہ جوڑا کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شفقت محمود اور ان کی اہلیہ ہیں۔
شفقت محمود عمران خان کے دورِ حکومت میں وفاقی وزیر تعلیم بھی رہ چکے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شفقت محمود کی بیٹی پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News