
اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ برف کے پانی میں ہاتھ ڈالنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے۔
بیشتر افراد کو سر کا درد رہتا ہے اور درد کو دور کرنے کے لئے لوگ مختلف گولیوں کا استعمال بھی کرتے ہیں جو کہ صحت کے لئے مفید نہیں ہوتی۔
تو آج ہم آپکو اس درد سے نجات حاصل کرنے کے لئے آسان طریقہ بتائیں گے۔
سب سے پہلے فریج سے چند برف کے ٹکڑے، ایک بڑا پیالہ اور تھوڑا پانی لیں، پیالے میں برف اور پانی ساتھ ڈال دیں۔
اب پیالے میں اپنے دونوں ہاتھ ڈال دیں اور ہاتھوں کو ڈھیلا چھوڑ دیں۔
یہ بھی پڑھیں: گاڑی کی چابیاں فریج میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟
ٹھنڈے پانی میں ہاتھ ڈالنا، ہاتھوں کی رگوں کو کھولتا ہے اور خون کی روانی تیز کرتا ہے جس سے خون سر کی جانب تیزی سے گردش کرنے لگتا ہے اور سر درد پر جلد قابو پانے میں مدد ملتی ہے۔
یہ عمل 10 سے 15 منٹ تک کریں، اگر آپ ہاتھ برف میں نہیں ڈالنا چاہتے تو پیروں کو برف میں ڈال سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News