
بھارتی خاتون کو چلتی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش مہنگی پڑگئی۔
سوشل میڈیا پر نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن کی دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش کررہی ہیں اور اس کوشش میں ناکام ہو جاتی ہے اور بہت بری طرح سے روڈ پر گر جاتی ہیں۔
सोलापूर : धावत्या रेल्वे गाडीत चढण्याच्या नादात तरुणीचा पाय घसरून पडली प्लँटफॉर्मवर, रेल्वे सुरक्षा रक्षकानी तरुणीचा जीव वाचवला. pic.twitter.com/LWnYoq6be0
Advertisement— sachin (@RamDhumalepatil) September 7, 2022
سولاپور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر کھڑی خاتون نے دوسرے ہاتھ میں بیگ لے کر جیسے ہی چلتی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش کی ویسے ہی وہ خود پرقابو نہ پاسکیں اور پیٹھ کے بل گر گئی۔
ساتھ ہی خاتون کو ٹرین کے ساتھ گھسیٹتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے تاہم سیکیورٹی نے خاتون کو بڑے حادثہ سے بچا لیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News