
juanitojonsson نے 45 سال بعد اپنی آیا کو آخر ڈھونڈ ہی لیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس نے ہر دیکھنے والے کی آنکھوں کو نم کر دیا ہے۔
After more than 45 years apart this man finds his former nanny named Ana. An incredible woman who took care of him as a child as if he were her own son. (🎥:juanitojonsson)
Advertisement— GoodNewsCorrespondent (@GoodNewsCorres1) September 28, 2022
juanitojonsson نامی شخص نے اسپین سے بولیویا تک کا سفر طے کیا جس کا مکمل وی لاگ سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ بھی شئیرکیا۔
آیا کی Juanitojonsson سے سچی محبت کی وجہ سے ہی ان دونوں کی ملاقات اتنے سال بعد مکمل ہوئی۔
تاہم وی لاگ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ juanitojonsson نے جیسے ہی بچپن میں اپنی دیکھ بھال کرنے والی آیا سے ملاقات کی تو جزباتی ہوگئے۔
Juanitojonsson اور آیا کو ایک دوسرے سے گلے ملتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ اس خوبصورت محبت بھری جزباتی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی آنکھیں بھی نم کردیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News