 
                                                                              آج ہم آپکو بتائیں گے کہ پاکستان میں پنکھوں کے پَر 3 اور دیگر ممالک میں 4 کیوں ہوتے ہیں اور اس کے پیچھے چھُپا راز کیا ہے۔
یورپی ممالک اور امریکہ وغیرہ میں 4 پَر والے پنکھے اے سی کا کمرہ ٹھنڈا کرنے کی صلاحیت میں اضافے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
ان پنکھوں کے چاروں پَر پوری قوت سے اے سی کی ٹھنڈک کو پورے کمرے میں پھیلا دیتے ہیں اور اسے چاروں طرف گھماتے رہتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اے سی چلانے سے بھی بجلی کا بل آدھا، مگر کیسے؟
جبکہ پاکستان میں 3 پرَوں والے پنکھے صرف گرمیوں میں کمرے کو ٹھنڈا کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔
تین پَروں کی وجہ سے ان کی وزن ہلکا ہوتا ہے اس لیے یہ تیزی سے گھوم کر زیادہ ہوا پیدا کرتی ہیں اور ساتھ ہی بجلی بھی کم ضائع کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کیا آپ بھی بجلی کا بل زیادہ آنے سے پریشان ہیں؟ استری کو اس طریقے سے جلائیں کہ بجلی کا بل بھی کم آئے
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 