
آپ نے اکثر ایسی ویڈیوز دیکھی ہوں گی جن میں بچے اپنے جانور کی جدائی پر رو رہے ہوتے ہیں لیکن آج آپ پہلی بار گائے کو اپنے مالک کی موت پر زارو قطار روتا ہوا دیکھیں گے۔
حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گائے کے مالک کی موت ہو گئی ہے اور لوگ اس کی آخری رسومات ادا کر رہے ہیں۔
झारखंड के हजारीबाग में मालिक की मौत पर श्मशान पहुंचा पालतू बछड़ा; चेहरा देखने के लिए मुंह से हटाता रहा कफन, गांववालों ने बछड़े से करवाया अंतिम संस्कार#Jharkhand #BreakingNews pic.twitter.com/zYLZPGJSjI
— shakti ojha🇮🇳 (@imShaktiojha) September 15, 2022
اتنے میں ایک گائے دور سے بھاگتی ہوئی آتی ہے جس کو دیکھ کر لوگ پیچھے ہٹ جاتے ہیں اور وہ اپنے مالک کے قریب جاکر زارو قطار رونے لگتی ہے۔
وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو ابتک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News