Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے ٹی ایم مشین پر گائے کا قبضہ، لوگوں نے کس اذیت میں مبتلا ہوکر رقم نکالی، ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

اے ٹی ایم مشین پر گائے کا قبضہ، لوگوں نے کس اذیت میں مبتلا ہوکر رقم نکالی، ویڈیو دیکھیں

اے ٹی ایم مشین پر گائے کا راج بھارتی عوام پریشان ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارت کہ مدھیہ پردیش کے ریوا گاؤں کے ایک اے ٹی ایم مشین میں گائے نے قبضہ کر لیا اور اے سی سے لطف اندوز ہونے لگی۔

تاہم بھارتی عوام کا اے ٹی ایم آنا مشکل ہو گیا ، گائے کی گندگی اور بدبو سے وہاں کے لوگ شدید پریشان ہو گئے۔

ٹوئٹرپروائرل ہونے والی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین انتظامیہ پر انگلی اُٹھا رہے ہیں۔

Advertisement

جبکہ کچھ سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرہ کر رہے اور کہہ رہے کہ اس گائے نے اے ٹی ایم کا رُخ اے سی کی وجہ سے کیا ہے جبکہ ایک صارف نے سوال کیا کہ آخر یہ گائے اے ٹی ایم میں کیسے آئی؟

واضح ریے کہ  اس ویڈیو کو 36k سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر