Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ان چاروں سیب میں سے کیک کونسا ہے؟

Now Reading:

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ان چاروں سیب میں سے کیک کونسا ہے؟

آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسی تصویر کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس میں آپ کو بتانا ہو گا کہ ان چاروں سیب میں سے کیک کونسا ہے؟

اس جدید دور میں کیک ہر شکل اور سائز میں موجود ہیں، آپ نے اکثر سوشل میڈیا پر دیکھا ہو گا کہ انتہائی منفرد اور دلچسپ کیک کی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو میں سے لی گئی تصویر کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں آپ کو دیکھ کر بتانا ہے کہ اصلی سیب کونسا ہے۔

کیا آپ نے پہچان لیا کہ ان چاروں میں سے کونسا ایک سیب ایسا ہے جو حقیقت میں کیک ہے؟

Advertisement

اگر نہیں تو ہم آپ کو بتائیں گے کہ ان میں سے حقیقت میں کیک کونسا ہے۔

اگر آپ واقعی ذہین ہیں تو اس پہیلی کا صرف 5 سیکنڈ میں جواب دیں

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصویری پہیلیاں وائرل ہو جاتی ہیں جو ہمارے دماغ کو الجھا کر رکھ دیتی ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویری پہیلی کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں بظاہر تو ایک سے پندرہ تک گنتی لکھی ہوئی نظر آرہی ہے لیکن ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس میں ایک غلطی ہے جو آپ کو تلاش کرنی ہے۔

Advertisement

تو کیا آپ نے غلطی تلاش کر لی؟ اگر نہیں کی تو ہم آپ کو بتائیں گے۔

اس پہیلی میں ایک سے پندرہ تک لکھی ہوئی گنتی میں نمبر8 کو دیکھ سکتے ہیں جو الٹا لکھا گیا ہے۔

کیا آپ 150 برس پرانی ریاضی کی یہ پہیلی حل کرسکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے ایک سوال نے لوگوں کو الجھا کر رکھ دیا ہے جو کہ ایک سیدھا سادہ ریاضی کا مسئلہ ہے۔

یہ سوال تقریباً ڈیڑھ سو برسوں پرانا ہے، جو حال ہی میں ایک یوٹیوب چینیل نے اپنی ویڈیو میں پیش کیا تھا، یہ سوال 1876 میں ایم آئی ٹی کے داخلہ ٹیسٹ کا حصہ بھی تھا۔

Advertisement

یہ بات سچ ہے کہ اس سوال کو بہت سے ذہین طالبعلموں نے حل کیا تھا لیکن اس کو حل کرنے کے لیے آپ کو ریاضی میں بہت زیادہ مہارت کی ضرورت نہیں۔

مزید پڑھیں:ان چاروں میں سب سے پہلے کونسا کپ کافی سے بھرے گا؟

 سوال یہ تھا کہ ایک باپ نے اپنے بیٹے سے کہا 2 سال قبل میں تم سے 3 گنا زیادہ عمر کا تھا، مگر 14 سال بعد میں تم سے دوگنا زیادہ بڑا ہوا، تو ان دونوں کی عمریں کیا ہوں گی؟

اب آپ اس کو حل کرنے کی کوشش کریں کہ آخر اس کا جواب کیا ہو سکتا ہے۔

اگر آپ اس کو حل نہیں کر سکے تو آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہے کہ الجبرا کے ذریعے اس کا حل نکالا جا سکتا ہے۔

Advertisement

یوں تو آپ نے جواب دیکھ لیا ہو گا لیکن ہم یہاں ویسے ہی درج کر دیتے ہیں جو یہ ہے کہ باپ کی عمر 50 سال اور بیٹے کی 18 سال ہے۔

2 سال قبل باپ کی عمر 48 اور بیٹے کی 16 سال تھی، تو اس طرح باپ بیٹے سے 3 گنا بڑا تھا۔

اسی طرح 14 سال بعد باپ کی عمر 64 اور بیٹے کی 32 ہوگی تو یہ فرق دوگنا رہ جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر