
2 سروں والے ننھے کچھوے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔
کچھوا بظاہر ایک سست مگر ہمارے ماحول کے لیے نہایت فائدہ مند جانور ہے، اس کی حیثیت پانی میں ویسی ہی ہے جیسے خشکی میں گدھ کی ہے، جسے فطرت کا خاکروب کہا جاتا ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ننھے کچھوے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کو دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے۔
وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ننھا کچھوا جس کو ایک شخص نے اپنی ہتھیلی پر رکھا ہوا ہے اور اس کے ایک کی بجائے دو سر ہیں۔
جبکہ ننھے کچھوے کو حرکت کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیری سے وائرل ہوگئی جبکہ صارفین اس پر مختلف تبصرے کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: قوسِ قزح کی حقیقت کیا؟ ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News