Advertisement
Advertisement
Advertisement

مرسیڈیز سے ٹکرانے کے بعد ٹریکٹر کا کیا حال ہوا؟ حیرت انگیز ویڈیو

Now Reading:

مرسیڈیز سے ٹکرانے کے بعد ٹریکٹر کا کیا حال ہوا؟ حیرت انگیز ویڈیو

مرسیڈیز بینز گاڑی دنیا کی مشہور اور مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک ہے جسے تیار کرنے میں کافی لاگت آتی ہے اور یہ مہنگے داموں میں بکتی ہے جسے ہر کوئی نہیں خرید سکتا۔

گاڑی کی قیمت کو دیکھتے ہوئے اسے محفوظ بنایا جاتا ہے تاکہ کسی حادثے میں زیادہ نقصان نا ہو۔

دوسری طرف ٹریکٹر جو کہ سامان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں کام آتا ہے دیکھنے میں کافی بڑا اور مظبوط نظر آتا ہے، لیکن آج ہم آپ کو ایسا قصہ بتائیں گے کہ آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا۔

بھارت میں آندھرا پردیش کے تروپتی کے قریب چندراگیری بائی پاس روڈ پر مرسڈیز بینز کار سے ٹکرانے کے بعد ایک ٹریکٹر کے دو ٹکڑے ہو گئے۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مخالف سمت سے آرہا ایک ٹریکٹر غلط سمت سے آکر مرسڈیز بینز کار سے ٹکرا گیا۔

Advertisement

خوش قسمتی سے ٹریکٹر ڈرائیور معمولی سا زخمی ہوا جبکہ کار میں سوار مسافر محفوظ رہے۔

واقعے کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹریکٹر حادثے کا شکار ہو کر دو حصوں میں تقسیم ہو گیا ہے جبکہ کار کو صرف آگے سے نقصان پہنچا ہے۔

Advertisement

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین حیران ہوگئے اور انہیں اپنی آنکھوں پور یقین نا آیا کہ ایک بڑا ٹریکٹر چھوٹی گاڑی سے ٹکرانے کے بعد دو ٹکڑوں میں کیسے تقسیم ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر