Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیتے کا سائیکل سوار پر حملہ، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

Now Reading:

چیتے کا سائیکل سوار پر حملہ، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

چیتے کا سائیکل سوار پر حملہ، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

بھارت میں چیتے کی ایک سائیکل سوار پر حملہ کرنے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آسام کے پارک میں ایک سائیکل سوار پر چیتے نے اس وقت حملہ کردیا جب وہ سائیکل پر جارہا تھا۔

ویڈیو کے آغاز میں ایک تیندوے کو جھاڑیوں سے چھلانگ لگاتے اور شکار پر جھپٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

خوش قسمتی سے تیندوا جنگل میں بھاگ جاتا ہے اور مذکورہ شخص بھی سائیکل لے کر فرار ہو جاتا ہے۔

Advertisement

مذکورہ شخص دور جاکر رک جاتا ہے اور وہاں موجود کچھ لوگ اس کی خیریت دریافت کرتے ہیں۔

وائرل ویڈیو کو اب تک لاکھوں ویوز حاصل ہوچکے ہیں اور لوگ اس پر تبصرے بھی کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر