Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیل کٹر کے اندر یہ چیز کیوں ہوتی ہے؟

Now Reading:

نیل کٹر کے اندر یہ چیز کیوں ہوتی ہے؟

اس خبر میں آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ نیل کٹر سے ناخن کاٹنے کے علاوہ بھی کئی فائدے اٹھائے جاسکتے ہیں۔

نیل کٹر ہر گھر کی ایک اہم ضرورت ہے اور ہر شخص ہی اس کو ناخن کاٹنے کے لئے استعمال کرتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ ناخن کاٹنے کے علاوہ اور کیا کام کر سکتا ہے؟

آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

نیل کٹر میں کئی حصے ہوتے ہیں جن میں ایک پر دونوں جانب لکیریں ہوتی ہیں، یہ حصہ ان لوگوں کے لیے ہوتا ہے جو ناخن کو رگڑ کر ہموار صورت دینا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خوشبو دار اور سستا ہینڈ واش اب گھر میں تیار کریں، طریقہ جانیں

Advertisement

خاص طو پر باخن بڑھانے والی فیشن ایبل خواتین اس حصے سے خوب فائدہ اٹھا سکتی ہیں، اس حصے میں ایک جانب باریک لکیریں اور دوسری جانب موٹی لکیریں ہوتی ہیں۔

اس کے علاوہ اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ نیل کٹر میں دیئے گئے اس حصے کا کیا مقصد ہے؟ تو یہ انتہائی ضروری چیز ہے جو وقت پڑنے پر بہت کام آسکتی ہے۔

یہ ایک ننھے چاقو کا کام بھی انجام دے سکتا ہے اور اس کی نوک کی مدد سے مختلف ٹن بوتلوں کے ڈھکن بھی کھولے جاسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر