
جنگل میں موجود بھالو نے کمر پر کھجلی کا بہترین طریقہ ڈھونڈ لیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں ایک بھالو مزے سے گھانس پر بیٹھا ہے کہ اچانک اسے کمر پرکھجلی ہوگئی۔
ویڈیو میں کجھلی دور کرنے کے لیے بھالو نے ایک کھمبے کا سہارا لیا اور اپنی کمر کو دائیں بائیں جانب کرتا گیا۔
سوشل میڈیا صارفین بھالو کی اس ویڈیو کو خوب پسند کر رہے ہیں اور انہوں نے کھجلی کے طریقے کو بھی نئی ایجاد قرار دے دیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement