
سوشل میڈیا پرایک آٹو رکشہ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس نے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔
جی ہاں ! ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہی رکشے میں 27 مسافر موجود ہیں۔
Sharing is Daring
Katro Ke Khiladi
27 people in one Auto in Fatehpur UP😳😳#Fatehpur pic.twitter.com/13f8likCnL— pratiksha (@Pratikshashrii) July 11, 2022
یہ انوکھا واقعہ بھارتی ریاست اُتر پردیش میں پیش آیا جہاں پولیس نے ایک تیز رفتار آٹو رکشہ کو روکا۔
پولیس حکام نے جب رکشے سے مسافروں کو اُترنے کو کہا تو وہ اس سے اترنے والے مسافروں کی تعداد دیکھ کر حیران رہ گئے۔
یاد رہے کہ ایک آٹو رکشہ میں ڈرائیور کے علاوہ 3 مسافر بیٹھ سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ اس رکشہ میں سے بچوں، نوجوانوں اور زائد عُمر کے افراد سمیت 27 مسافر باہر نکلے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News