Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہر وقت کارٹون دیکھتا بچہ کن 5 بڑے مسائل کا شکار ہو سکتا ہے

Now Reading:

ہر وقت کارٹون دیکھتا بچہ کن 5 بڑے مسائل کا شکار ہو سکتا ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہر وقت کارٹون دیکھنے والا بچہ کن 5 بڑے مسائل کا شکار ہو سکتا ہے؟ بیشر افراد کو معلوم ہی نہیں ہوگا تو آئیے اس خبر میں آج ہم آپکو بتاتے ہیں۔

بچہ روبوٹ میں تبدیل:

ایسے بچے جو ہر وقت کارٹون دیکھتے رہتے ہیں وہ ایک خیالی دنیا کے باسی بن جاتے ہیں جہاں پر ہر اصل نظر آنے والی چیز درحقیقت غیر فطری ہوتی ہے جبکہ بچہ خود بھی ایک روبوٹ کی طرح برتاؤ کرنے لگتا ہے۔

صحت پر اثرات:

ہر وقت کارٹون دیکھنے کا اثر بچے کی جسمانی صحت پر بھی ہوتا ہے، ایسے بچے سست ہو جاتے ہیں اور جسمانی سرگرمیوں سے دور رہنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ مستقل اسکرین کے سامنے بیٹھے رہنے سے ان کو نظر کی کمزوری اور سر درد کے مسائل کا بھی سامنا ہو سکتا ہے اور کم عمری میں ہی چشمہ لگ جاتا ہے۔

تشدد پسند رویہ:

کارٹون میں زيادہ تر مار دھاڑ یا بُری زبان اور موضوعات کا استعمال ہوتا ہے جس سے بچے براہ راست اس سے متاثر ہوتے ہیں اور بعض اوقات مار پیٹ جیسی سرگرمیوں میں ملوث ہو سکتے ہیں۔

وقت سے قبل بلوغت:

زيادہ تر کارٹون فلمز لو اسٹوریز پر مشتمل ہوتے ہیں، جن میں کارٹون کے ذریعے ہی مکمل ایسے سین بھی پیش کیے جاتے ہیں جو بالغ لوگوں کے ڈراموں یا فلموں میں ہوتے ہیں ان کے زيرِ اثر بچے بہت متاثر ہوتے ہیں۔

غلط کو صحیح کہنا:

Advertisement

زيادہ تر کارٹون مغرب میں تخلیق کیے جاتے ہیں جس میں ایسے کردار سپر پاور کے طور پر پیش کیے جاتے ہیں جو طاقتور اور منفی سوچ کے حامل ہوتے ہیں جس کے ذریعے مغرب مسلمان بچوں کو دجال کی حکومت کے لیے ذہنی طور پر تیار کرنے کی ایک سازش ہے۔

یہ تمام ایسے نقصان ہیں جو کہ ہماری نسل کو دیمک زدہ بنا رہی ہے۔ اگرچہ اس کا مقابلہ کرنے کے لیے کچھ ایسے کارٹون بھی بنائے جا رہے ہیں جو کہ مشرقی معاشرت کے متعلق ہیں مگر یاد رکھیں کہ وہ بھی تو کارٹون ہی ہیں جن کو دیکھنا آپ کے بچے کی ذہنی نشو نما کو متاثر کرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر