Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون کے کان سے سانپ نکالنے کی ویڈیو نے سب کے دل دہلا دیے

Now Reading:

خاتون کے کان سے سانپ نکالنے کی ویڈیو نے سب کے دل دہلا دیے

سوشل میڈیا پردل دہلا دینے والی ویڈیو نے سب کو حیران کردیا ہے۔

جی ہاں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرلہ ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون کے کان میں سانپ پھنس ہوا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون جو کہ درد کی شکایت لے کر ڈاکٹر کے پاس آتی ہے، اس کے کان میں ایک چھوٹا پیلے رنگ کا سانپ پھنس ہوا ہے۔

ایک طبی ماہر، ہاتھوں میں دستانے پہنے ہوئے، مریض کے کان سے سانپ کو نکالنے کی کوشش کررہا ہوتا ہے۔

Advertisement

یہ سانپ اس قدر مضبوطی سے کان میں پھنسا ہوا ہے کہ لاکھ تدبیروں کے باوجود ویڈیو کے اختتام تک نکل نہیں سکا اور نہ ہی اس کے نکلنے کے کوئی آثار دکھائی دے رہے تھے۔

چندن سنگھ  نامی ایک فیس بک صارف نے بغیر کسی تفصیلات کے ویڈیو پوسٹ کی جس کے کیپشن میں لکھا تھا “سانپ کان کے اندر چلا گیا”۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو کو 87,000 سے زیادہ بار دیکھا جاچکا ہے اور تقریباً 100 صارفین نے اسے لائک کیا جبکہ 79 صارفین نے اسے ری شیئر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر