Advertisement
Advertisement
Advertisement

32 سالہ شخص کے معدے سے چمچوں کی بڑی تعداد برآمد

Now Reading:

32 سالہ شخص کے معدے سے چمچوں کی بڑی تعداد برآمد

بھارت میں ایک حیرت انگیز واقعہ اس وقت پیش آیا جب 32 سالہ شخص کے  معدے سے 62 اسٹیل کی چمچیں برآمد ہوئیں۔

اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں ایک شخص کے پیٹ سے اسٹیل کے 62 چمچ نکالے گئے، مقامی میڈیا کے مطابق بوپاڈا گاؤں میں رہنے والے 32 سالہ وجے نامی شخص کو پیٹ میں شدید درد کی شکایت کے بعد مظفر نگر کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

جب ڈاکٹروں نے اس کا معائنہ کیا تو اس کے پیٹ میں اسٹیل کے چمچے دیکھ کر وہ حیران رہ گئے۔

ڈاکٹروں نے فوری طور پر وجے کے اہل خانہ کو اطلاع دی کہ انہیں اس کا آپریشن کرنا ہے جس کے بعد اس کے پیٹ سے 62 سے زائد اسٹیل کے چمچ نکالے گئے۔

ڈاکٹر راکیش کھرانہ نے  بھارتی میڈیا کو بتایا کہ مظفر نگر میں 32 سالہ مریض وجے کے پیٹ سے 62 چمچ نکالے گئے ہیں۔

ہم نے اس سے پوچھا کہ کیا اس نے وہ چمچے کھائے ہیں تو وہ مان گیا۔

آپریشن تقریباً 2 گھنٹے تک جاری رہا، جبکہ مریض 1 سال سے چمچ کھا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر