
ہماری جانب سے صارفین کے لئے تصویری پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا گیا تھا جو کہ آج بھی جاری ہے اور اسی صورت میں آج ایک اور پہیلی حل کے لئے دی جارہی ہے۔
تصویری پہیلیاں دماغ کو تیز کرنے اور دماغی صلاحتیوں کو پرکھنے کے لئے بہت کارآمد ہوتی ہیں لیکن ان پہیلیوں میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو دماغ کو گھما کر رکھ دیتی ہیں۔
آج بھی ایک پہیلی کو حل کر کے اپنی دماغی صلاحیتوں کو آزمائیں، یہاں ہم بھی مدد کریں گے لیکن آپکی کوشش کے بعد۔
مذکورہ تصویر کو غور سے دیکھیں اور بہت ساری گائیوں میں کتے کو تلاش کریں۔
یہ بھی پڑھیں: تصویر میں موجود پینٹنگ کا اصل مصور کون ہے؟
جان لیں کہ بہت کم لوگ ہی اس کا صحیح جواب دے کر سکیں گے۔
اگر آپ کو جواب معلوم ہوگیا ہے تو نیچے ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
اور اگر آپکو جواب نہیں ملا تو گھبرائیں مت، ایک بار اور غور کرلیں۔
یہ بھی پڑھیں: اس نوجوان کی اصلی بیوی کونسی ہے؟ صرف ذہین افراد ہی جواب دے سکتے ہیں
کامیاب ہوئے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔
نیچے سے اوپر کی تیسری قطار کو قریب سے دیکھیں، ایک سرمئی اور کالا کتا مویشیوں کے ہجوم میں موجود ہے۔
اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کس نمبر کی ڈوری کے ساتھ کیلا بندھا ہوا ہے؟
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News