Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوجوان کو آگ سے کھیلنا مہنگا پڑگیا؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

Now Reading:

نوجوان کو آگ سے کھیلنا مہنگا پڑگیا؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

فائر اسٹنٹ انتہائی خطرناک ہوتے ہیں اور اگر انہیں احتیاط سے محفوظ طریقے سے انجام نہ دیا جائے تو یہ اکثر ہولناک حد تک غلط ہو سکتے ہیں ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک شخص کو پیٹرول اور فائر اسٹک سے خطرناک اسٹنٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ شائقین کے سامنے ایک میز پر کھڑا ہوا، آدمی اپنے منہ میں پٹرول ڈالتا ہے۔ جب وہ اسے آگ پر تھوکتا ہے تو وہ فائر اسٹک کو قریب لاتا ہے جس کے بعد آگ اس کے منہ اور داڑھی کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے اور جلد ہی، اس کے پورے چہرے پر آگ لگ جاتی ہے اور وہ آگ بجھانے کے لیے اسے تھپتھپاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ravi Patidar (@ravipatidar603)

Advertisement

اس کے بعد دو آدمی اپنے ہاتھوں سے اس کے چہرے پر لگی آگ بجھانے میں مدد کے لیے دوڑتے ہیں۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا، کسی نے کہا کہ ایسے اسٹنٹس نہیں کرنے چاہئیں تو کسی نے کہا کہ زندگی بہت قیمتی ہے اسے ایسے ذائع نا کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر