Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ کے گھر کا بجلی کا بل بھی زیادہ آتا ہے؟ 5 غلطیاں جو آپ کا بل بڑھا دیتی ہیں

Now Reading:

کیا آپ کے گھر کا بجلی کا بل بھی زیادہ آتا ہے؟ 5 غلطیاں جو آپ کا بل بڑھا دیتی ہیں

اس دور میں جہاں ہر چیز کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے وہیں بجلی کے بل بھی اتنے آرہے ہیں کہ ایک عام انسان کیلئے ان کو ادا کرنا مشکل ہو گیا ہے۔

تو آج ہم آپکو وہ 5 غلطیاں بتائیں گے جو آپ کا بل بڑھا دیتی ہیں۔

اے سی اور مائیکروویو:

اے سی اور مائیکروویو کا استعمال نہ ہو تو ان کو سوئچ سے بند کریں کیونکہ یہ چیزیں یومیہ 100 واٹ سے زیادہ بجلی استعمال کر کے آپ کو بڑا جھٹکا دے سکتی ہیں اس لئے بل کے جھٹکوں سے بچنے کیلئے بجلی بچانے کی کوشش کریں۔

ٹی وی:

Advertisement

کوشش کریں کہ جب ٹی وی آف کریں تو اس کو سوئچ سے بھی بند کریں کیونکہ یہ بھی آپکے بل میں اضافہ کرسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیا آپ بھی بجلی کا بل زیادہ آنے سے پریشان ہیں؟ استری کو اس طریقے سے جلائیں کہ بجلی کا بل بھی کم آئے

ڈیجیٹل ٹی وی باکس:

ہر گھر میں انٹرنیٹ تک آسان رسائی کی وجہ سے آج گھروں میں ڈیجٹیل ٹی وی باکس بھی عام ہے۔

انٹرنیٹ کے ذریعے اس باکس کی مدد سے لوگ دنیا بھر کے چینلز اور یوٹیوب کے مزے اڑاتے ہیں لیکن اگر آپ اس کو سوئچ سے آف نہیں کریں گے تو بند ہونے کے باوجود یہ بل میں اضافہ کرتا ہے۔

کمپیوٹر/ لیپ ٹاپ:

Advertisement

کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ٹھیک سے سوئچ سے بند نہ کرنے کی وجہ سے مسلسل اسٹینڈ بائے پر رکھنے سے آپ کا کمپیوٹر آپ کو بڑا نقصان پہنچا سکتا ہے۔

موبائل چارجرز:

اکثر لوگ فون چارج کرنے کے بعد چارجر کو یونہی آن چھوڑ دیتے ہیں جو خالی پڑا فون تو چارج نہیں کرتا ہاں البتہ آپ کے بل میں یونٹس ضرور بڑھا دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر