
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پیاسی ہرنی سمندر میں پانی پینے جاتی ہیں ویسے ہی ایک مگر مچھ اس پر حملہ کر دیتا ہے۔
وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مگرمچھ موقع دیکھ کر جیسے ہی ہرنی پر حملہ کرتا ہے ویسے ہی بہت تیزی سے ہرنی اپنی جان بچا کروہاں سے فوراْ بھاگ جاتی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو کو انسٹاگرام کے پیچ ’وائلڈ لائف اینمل‘ نے شئیر کیا ہے جسے اب تک 1000 سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔
ہرنی اور مگرمچھ کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے شمار کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہائے کہا کہ کیا اتنی تیزی سے ہرنی بھاگ سکتی ہے۔
جبکہ ایک صارف نے اتنی تیزی سے ہرنی کے وہاں سے جانے پر دلچسپ کمنٹ کیا کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ ہرنی اُڑ بھی سکتی ہے۔
اس کے علاوہ ایک اور صارف نے اپنا اندازہ بتایا کہ مجھےلگتا ہے کہ ہرنی کو پہلے سے کچھ اندازہ ہو گیا ہو گا جس کی وجہ سے وہ بر وقت وہاں سے اپنی جان بچا کر بھاگنے میں کامیاب ہوگئی۔
واضح رہے کہ اکثر سوشل میڈیا پر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News